کالے سیاہ میل بھرے ہاتھ پاؤں صرف دس منٹ میں

کالے سیاہ میل بھرے ہاتھ پاؤں صرف دس منٹ میں آج بہت ہی زبردست قسم کا ٹوٹکہ لے کر آ یا ہوں آپ سب کے لیے جس کے استعمال سے آپ اپنے ہاتھ اور پاؤں دونوں کو بہت ہی زیادہ گورا کر سکتے ہیں جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ ہر کوئی اسی پریشانی میں ہی گھوم رہا ہے کہ اس کے ہاتھ اور پاؤں جو ہیں وہ بہت کالے ہیں

۔ اور خاص طور پر ایسے لوگ بہت ہی زیادہ پریشان ہیں جو قدرتی طور پر ہی کالے ہیں تو ایسے لوگوں کے لیے آج ایک ایسی خوش خبری لے کر آیا ہوں کہ جس سے وہ بہت ہی زیادہ خوش ہو جائیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ جو ان کا خواب ہے وہ بھی پورا ہو جائے گا۔

جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ اچھے ہاتھ اور پاؤں ہر کسی کی ہی خواہش ہیں کہ ان کے ہاتھ اور پاؤں بہت ہی زیادہ گورے ہوں تو آج ایسے ہی افراد کے لیے ایک ایسی ریمیڈ ی لے کر آیا ہوں کہ جس کے استعمال سے وہ اپنے اس خواب کو پورا کر سکتے ہیں۔

تو آئیے چلتے ہیں اپنی ریمیڈی کی طرف۔ مگر اپنی ریمیڈی کی طرف جانے سے پہلے میں ایک بات یہاں پر عرض کروں گا کہ میری ان باتوں کو اس ریمیڈی کے حوالے سے میری تمام باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں کو لے کر آپ کو ٹھیک سے سمجھ آجائے اور آپ اس ریمیڈی پر اچھے سے عمل بھی کر سکیں۔ ایک ریمیڈی ہے

جو کہ ہاتھ اور پاؤں کے حوالے سے ہے اگر آپ کے ہاتھ بہت ہی زیادہ بلیک ہیں ۔ٹخنے بلیک ہیں یا پاؤں بہت ہی زیادہ کالے ہوئے ہوئے ہیں میں ایک ایسی چیز لے کر آیا ہوں کہ یہ ریمیڈی سو فیصد کام کرنے والی ہے اگر آپ نے اپنے پاؤں کو وائٹ کر نا ہے پاؤں کی رنگت کو نکھارنا ہے

ہاتھوں کی رنگت کو نکھارنا ہے یا کسی بھی جگہ کو وائٹ کر نا چاہتے تو یہ ریمیڈی آپ کے لیے حد سے زیادہ اہم ہے۔ یہ ریمیڈی چہرے کے لیے نہیں ہے کیونکہ چہرے کی سکن بہت ہی حساس ہو تی ہے اس لیے اس کو اپنے چہرے پر اپلائی نہیں کر یں گے۔ چہرے کے علاوہ جسم کے کسی بھی حصے پر اپلائی کر سکتے ہیں

تو آئیے اس ریمیڈی کو شروع کر تے ہیں۔سب سے پہلے یہاں پر چاول کا آٹا لینا ہے آپ نے تقریباً تین سے چار چمچ لینے ہیں اور اس کے علاوہ سو کھا دودھ چاہیے جو کہ آپ لے سکتے ہیں را ملک بھی لے سکتے ہیں یہ بھی لے سکتے ہیں تیسرے نمبر پر ہمارا سب سے مین اجزاء ہے جس کی وجہ سے یہ ریمیڈی بننے والی ہے وہ ہے یہ اینو۔ اینو آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ یہ ایک ترش چیز ہے۔ لیمن جیسی ترش چیز ہے ۔ لیمن کس طرح سے آپ کی سکن کو اچھا کر سکتا ہے۔