چائے بناتے وقت دو دانے ڈال لیں بڑھا ہوا پیٹ اندر ، موٹی توند فوری اندر
جیسے موسم بدل رہا ہے سب کے ساتھ یہی مسئلہ ہورہا ہے ۔ کھانسی ، نزلہ اور زکام۔ آج آپ کے لیے بہت ہی اچھی اور بہترین نسخہ لے کرآئے ہیں۔ کیونکہ موٹاپا صحت اور حسن دونوں کا دشم ن ہے ۔ آپ نے اکثر لوگوں کو دیکھا ہوگا ان کا جسم اتنا موٹا نہیں ہوتا۔ لیکن ان کے پیٹ ان کے ہپس پر چربی بہت زیادہ چڑھی ہوتی ہے۔
جس کی وجہ سے انہیں اٹھنے بیٹھنے میں مسئلہ ہوتا ہے۔چلنے پھرنے میں بھی مسئلہ ہوتا ہے کہیں آنے جانے کے لیے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے تو موٹاپا اسی لیے صحت اور حسن کا د شم ن ہے۔ کہ آپ نہ تو خوبصورت لباس پہن سکتےہیں ۔ اور نہ ہی اچھے کپڑے پہن کر کہیں جاسکتےہیں۔ آپ جو بھی لباس پہنیں گے۔ وہ آپ کے جسم پر اچھا نہیں لگے گا۔ اگر آپ بھی موٹاپے کی وجہ سے پریشان ہیں۔
تو یہ نسخہ ایسے ہی لوگوں کے لیے ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وزن کوکم کر لو تو کم نہیں ہوتا۔ اگر آپ طریقے سے کم کریں گے تو وزن ضرور کم ہوگا۔ اس کے ساتھ آپ ڈائیٹ کی طرف دھیان نہیں دیں گے ۔تلی ہوئی چیزیں کھائیں گے۔ یا میٹھی چیزیں یا ایسی چیزیں کھائیں گے جس سے آپ کا وزن بڑھ گے ۔ جس سے آپ کو کسی بھی نسخہ استعمال کرنے کا فائدہ نہیں ہوگا۔ اس کے لیے ایک آسان نسخہ ہے ۔
جو آپ کو گھر کے کچن میں مل جائےگی۔ کچھ چیزوں کے استعمال سے ہی آپ اپنے پیٹ پر چڑھی ہوئی چربی ختم کرسکتےہیں ۔ اپنے باہر نکلے ہوئے پیٹ کو اندر کرسکتے ہیں۔ اس نسخے کی بدولت آپ کے پیٹ اور ہپس پرچڑھی ہوئی چربی آسانی اور جلدی سے ختم ہوجائےگی۔
صرف کچھ چیزوں کے استعمال سے ہی آپ فوری طور پر چربی کو کم کرسکتےہیں۔ اب اس نسخہ کوکیسے بناتے ہیں ؟ اس کو بنانے کے لیے سب سے پہلے ڈیڑھ کپ پانی چاہیے ہوگا۔ اس میں تین عدد بڑی الائچی ڈال دیں۔ اور دارچینی کے ٹکڑے د و سے تین عدد چاہیے ہوں گے۔
- ایک نوجوان نے ایک عالم دین سے پوچھا؟
- بنی اسرائیل میں ایک عابد شخص تھا باندی سے کہا تیل اور خوشبو لاؤ ہم اپنی حاجت برابری کریں گے
- رسول پاکؐ نے فرما یا سجدے میں آنکھیں بند کرنا؟
آدھا چمچ چائے کی پتی چاہیے ہوگی۔یہ ذائقہ کے حساب سے لے لیں۔ اب اس کو پکائیں اتنا پکائیں کہ ڈیڑھ کپ پانی آدھا کپ پانی رہ جائے۔ جب آدھا کپ پانی رہ جائے تو اس کوچولہے سے اتار کر چھا ن لیں۔ اب یہ ویٹ لوز ڈرنک تیار ہے ۔ یہ بہت ہی تیزی سے آپ کے پیٹ پر چڑھے ہوئی چربی کو ختم کرے گی۔
اس میں چینی کا استعمال نہیں کیا۔ کیونکہ یہ ویٹ لوز ہے۔ اگر آپ چاہیں تو اس میں ایک چمچ شہد بھی استعمال کرسکتےہیں۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے ؟ آپ نے صبح کو اور شام کو آدھا کپ اس قہوہ کا پینا ہے۔ دو سے تین دن استعمال کرکے آپ اپنے وزن پر بہت جلدی کنٹرول ہوتا دیکھیں گے۔ اس کے استعمال کے ساتھ ساتھ اپنی ڈائیٹ کا بھی خیال رکھیں۔ آپ نے ایکسر سائز کرنی ہے۔ آپ نے تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کرنا ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں