بھنڈی کھانے کے بعد یہ چیز کبھی بھی مت کھا ئیں ورنہ ہسپتال جانے کا بھی وقت نہ ملے گا

بھنڈی کھانے کے بعد یہ چیز کبھی بھی مت کھا ئیں ورنہ ہسپتال جانے کا بھی وقت نہ ملے گا

مشہور ماقولا ہے کہ سبزیاں کھائیں اور بیماریاں بھگائیں اسی لیے بیماری کے دوران سبزیوں کے استعمال کی کاص طورپر تاکید کی جاتی ہے اسی لیے اچھی صحت کے لیے اچھی سبزیوں اور تازہ سبزیوں کی تاکید کی جا تی ہے یاد رہے کہ سبزیاں اللہ کی خاص نعمتوں میں سے ہیں اور یہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ پاکستان میں ہر طرح کی موسمی سبزیاں دستیاب ہو تی ہیں ان میں تمام غذائی اجزاء موجود ہو تے ہیں یہی وجہ ہے کہ سبزیاں کھانے سے آدمی تندرست و توانا رہتا ہے۔

آج ہم آپ کو سبزرنگ والی سبزیوں کے فوائد بتانے کے ساتھ ساتھ بھنڈی کے کیا فوائد ہیں اور بھنڈی کے ساتھ کون سی چیزیں نہیں کھانی چاہییں کیونکہ اگر بھنڈی کے ساتھ یہ دو چیزیں استعمال کی جا ئیں تو ہو سکتا ہے آپ م و ت کے منہ میں بھی جا سکتے ہیں یہ کون سی دو چیزیں ہیں اس حوالے سے مکمل تفصیل جاننے کے لیے میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان معلوماتی باتوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے

۔ ہم آپ کو بھنڈی کے فوائد اور ان دو چیزوں کے بارے میں بھی بتائیں گے لیکن اس سے پہلے باقی سبزیوں کے فوائد کے بارے میں بتاتے ہیں ۔تا کہ آپ لوگ سبزیوں کو اپنی زندگی میں اہمیت دیں یاد رہے کہ آج کل کی نئی نسل سبزیوں سے اس قدر بھاگتی ہے کہ جیسے ان کو کسی نے کچھ انوکھا ہی کہہ دیا ہو کوئی انوکھی ہی چیز بتا دی ہو حالانکہ سبزیوں میں تو اللہ پاک نے وہ وہ چیزیں رکھی ہیں وہ وہ اجزاء رکھے ہیں کہ جن کے استعمال سے آپ کی جو صحت ہے وہ بہت ہی اچھی ہو سکتی ہے

بہت ہی خاص ہو سکتی ہے اور آپ طرح طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں تو آئیے ہم اس بات کا عہد کر یں کہ ہم نے اپنی زندگیوں میں سبزیوں کو اہمیت دینی ہے تا کہ کل کو ہم کسی بھی قسم کی کوئی بھی بیماری ہو اس سے ہم محفوظ رہ سکیں۔ سبزیوں کی وجہ سے ہم بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں یاد رہے۔کہ سبز رنگ کی جتنی بھی سبزیاں ہیں ان تمام کے بڑے فوائد ہیں

اور اسی وجہ سے یہ تاکید کی جا تی ہے کہ سبز رنگ کے پھل ضرور استعمال کر نےچاہییں انہی سبز رنگ کی سبزیوں میں سے ایک سبزی بھنڈی بھی ہے اس کے بھی بے شمار فوائد ہیں پہلے کہ ہم آپ کوا ن دو چیزوں کا بتائیں کہ اگر بھنڈ ی کے بعد استعمال کی جا ئیں جو کہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں یاد رہے کہ بھنڈی ہماری روزمرہ غذا میں شامل ہیں لیکن صحت کے معاملے میں اس کی اہمیت اکثر نظر انداز کر دی جاتی ہے یہ بھی ایک صحت مند سبزی ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ عام سبزی ہونے کے باوجود معدنیات اور دوسرے غذائی اجزاء وافر مقدار میں پائے جا تے ہیں۔