سو ہا نجنا کے ایسے فائدے جسےجاننے کے بعد آپ مورنگا جسے اردو میں سوہانجنا کہاجاتا ہے۔ یہ ایک جادوئی ہرب ہے مورنگا کا درخت ہوتا ہے۔ اور اس درخت کےتمام چیزوں کو استعمال کیا جاتا ہے ۔ پھرجو ہے اس کے پھول ہوں ، بیج ہوں ، شاخیں ہوں، ٹہنیاں ہوں یا پھر مورنگا کی جڑیں ہوں۔
مورنگا کے اندر آپ کی ہیلتھ کےلیے کتنے زیادہ فائدے چھپے ہیں۔ اس کا اندازہ بھی آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں ۔کہ اس کے اندر دودھ سے چار گنا زیادہ کیلشیم موجود ہوتا ہے۔ دودھ سے دو گنا زیادہ پروٹین ، مالٹوں سے سات گنا زیادہ وٹامن سی اور پالک سے پچیس گنا زیادہ آئرن اور کیلوں سے سات گنا زیادہ پوٹاشیم اور اسی طرح کیلوں سے چھپن زیادہ وٹامن بی ٹو اور اسی طرح انڈوں سے چھتیس گنا زیادہ میگنیشیم پایا جاتا ہے۔
س کے علاوہ اس میں دماغی کی ضروری امائینوایسڈز موجود ہوتےہیں۔اس میں آپکی روزانہ ضرورت کا پچیس فیصد وٹامن اے موجود ہوتا ہے۔ اس لیے آپ کی نظر کو کمزور ہونےسے بچاتا ہے۔ کیونکہ یہ آئرن سے بھرپور ہے۔
اس لیے آپ کے جسم میں خ ون کی کمی نہیں ہونے دیتا۔ اس کو استعمال کرنےسے آپ کی خوبصورتی میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے استعمال سے آپ کی سکن کو مرمت کرتا ہے۔ یہ آپکی سکن پر ایکنی وغیرہ نہیں آنے دیتا۔ اس کےاستعمال سے آپ کے انرجی لیول کو بوسٹ کرتا ہے
کیونکہ اس میں ایک خاص تناسب میں آئرن،کیلشیم اور امائینوایسڈز پائے جاتے ہیں۔اس کو استعمال کرنے سے آپ کو روزانہ کی ضروت کا تیس فیصد کیلشیم مل جاتا ہے۔ اور اسی طرح اسکو استعمال کرنےسے آپ کو روزانہ کی ضرورت کا پچیس فیصد فائبرزمل جاتا ہے۔ اس لیے اس کا استعمال آپ کو قبض نہیں ہونا دیتا۔جو لوگ مسلز بلڈنگ کرنا چاہتےہیں ان کے لیے اس کااستعمال بیسٹ رہتا ہے۔
کیونکہ اس میں تما م امائینوایسڈز موجود ہوتے ہیں۔ ا سکو استعمال کرتے ہوئے آپ کو کسی قسم کے پروٹین سپلی مینٹ کو استعمال کرنےکی ضرورت نہیں۔اس کے استعمال آپ کے جسم میں بڑھے ہوئے کولیسٹرول لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔ اس میں طاقت ور اینٹی ڈپریشن اور اینٹی سٹریس پراپرٹیز بھی پائی جاتی ہیں۔ شوگر کےمریض اگر اس کا استعمال کرتے ہیں۔ تو ان میں بلڈ میں گلوکوز کے لیول کو کنٹرول رکھنےمیں مدد دیتا ہے۔ا سکو استعمال کرتے ہوئے آپ تیزی سے اپنا وزن بھی کم کرسکتےہیں
آپ مورنگا کو بہت سارےطریقوں سے استعمال کرسکتےہیں۔ آپ اس کی چائے بھی بناسکتے ہیں۔ اس کا آملیٹ بھی تیار کیا جاسکتا ہے۔مورنگا ہر عمر کے بچے ، بڑے اور بوڑھے استعمال کرسکتےہیں۔ اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔لیکن اگر کنٹرول مقدار میں استعمال کیاجائے
اپنی رائے کا اظہار کریں