پانی کے ساتھ ایک چمچ یہ دانے کھائیں کیلشیم کی کمی تھکاوٹ اور ہڈیوں کا درد سب ختم تکلیف کوئی بھی ہو انسان کو جھنجھوڑ کررکھ دیتی ہے خاص طور پر ایسے درد جو مستقل ہوتے رہتے ہیں جن سے جسم کا جوڑ جوڑ دکھتا ہے اور انسان مسلسل اذیت کی کیفیت میں مبتلا رہتا ہے اور آج کل کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی سے ہونے والے درد بھی عام بیماری کی شکل اختیار کر گئے ہیں ان سے نجات کے لئے انسان پین کلر بھی لیتا ہے
لیکن صرف وقتی آرام ملتا ہے اسی لئے اس تحریر میں آپ کو آسان سی ریمیڈی بتائی جارہی ہے جو آپ کے ہڈیوں کے درد کو مکمل ختم کرے گی کیونکہ ہڈیوں کا درد اکثر کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہی ہوتا ہے اور اس ریمیڈی میں جو چیز استعمال ہوگی وہ ان دونوں خامیوں کو بہت تیزی کے ساتھ کم کرے گی اور آپ کے جو ڑ جوڑ کو مضبوط بھی بنائے گی ۔سب سے پہلے جو چیز آپ نے لینی ہے
وہ ہے میتھی دانہ بڑے والا میتھی دانہ آپ نے لینا ہے یہ ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے کیونکہ ان میں وٹامن ڈی ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں کے لئے بہت ضروری ہے آپ نے ایک چمچ میتھی دانہ لینا ہے اور کسی صاف باؤل میں ڈال دینا ہے اب آپ نے اس میں ایک گلاس پانی ڈالنا ہے اور پوری رات کے لئے چھوڑ دینا ہے ۔صبح تک یہ میتھی دانے پھول جائیں گے
۔ اب آپ نے انہیں چھان لینا ہے اور پانی الگ کردینا ہے ان آپ نے اس پانی میں ایک چیز اور ڈالنی ہے اور وہ ہے پسے ہوئے سفید تل یہ پنسار سٹور سے آپ کو مل جائیں گے ان کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں کیلشیم اور وٹامن ڈی بہت وافر مقدار میں ہوتا ہے جو کہ آپ کی ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور درد کو ختم کرتا ہے آپ نے ایک چمچ تل کا پاؤڈر ان میتھی دانوں کے پانی میں ڈالنا ہے اب اسے اچھے سے مکس کرلیں اور اب آپ نےان میتھی دانوں کو اچھی طرح چبا کر کھانا ہے اور اس پانی کو پی لینا ہے اور اس ریمیڈی کو دن میں کسی بھی وقت استعمال کیاجاسکتا ہے
صرف چند ہی دن آپ اس ریمیڈی کو استعمال کریں گے تو آپ کے جوڑ جوڑ مضبوط ہونا شروع ہوجائیں گے اور جسم میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی کمی بھی پوری ہونے لگےگی بہت ہی اچھی اور سستی سی یہ ریمیڈی ہے آپ اسے استعمال کریں گے تو مہنگی مہنگی دوائیوں کو بھی بھول جائیں گے۔روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی نے عجوہ کجھور کو لیا اور اس کے ساتھ میتھی دانہ کو لیا اور ان دونوں کو پانی میں ابال دیا ایک طرف سے جوش دیا جس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت پسند فرمایا میتھی دانہ اور میتھرے الگ الگ ہیں اور دونوں کے خواص بھی الگ الگ ہے میتھی دانہ ایک انتہائی صحت بخش چیز ہے جس کے استعمال سے بہت ساری بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے حکمت میں اس کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین
اپنی رائے کا اظہار کریں