پھٹی ہوئی ایڑھیاں صرف لیموں سے نرم و ملائم بنانے کا آسان طریقہ جانیں
ناتسردی میں ایڑھیوں کے پھٹنے کی تکلیف زیادہ ہوتی ہے کیونکہ خشک موسم کی وجہ سے ایڑھیوں کی جلد بہت زیادہ سخت ہوتی ہے اور جب آپ کمبل یا کوئی اونی چادر اوڑھتے ہیں تو یہ پھٹی جلد اس میں چپک جاتی ہے اوربعض دفعہ یہ زیادہ تکلیف دہ ہوجاتی ہے کیونکہ نہ ہم چل سکتے ہیں
اور نہ کہیں جاسکتے ایسا لگتا ہے جیسے کانٹے چھب رہے ہوں اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہےتو اس سردی صرف اور صرف 10 منٹ میں یہ مسئلہ با آسانی حل ہوگا۔٭ ایک ٹپ میں پانی لیں۔ ٭ اس کو جوش دیں جیسے ہی پانی میں ابال آجائے آپ اس میں لیموں کا رس ایک سے دو چمچ شامل کرلیں۔
- بیٹا اپنی حثیت سے کہیں بڑی خواہش کربیٹھا
- مسوڑھوں کوخو ن سے بچانے کے لیے ٹوٹکا۔
- کم عمری میں بال سفید ہیں ؟15دن میں بال کالے کروں گا
٭ اور نیم گرم ہونے پر اس میں پاؤں ڈبو کر 10 منٹ کے لئے بیٹھ جائیں۔٭ پھر پاؤں کو سادے پانی سے دھو کر ٹشو کی مدد سے صاف کرلیں۔٭ اب تھوڑی سی ویسلین ایڑھیوں میں لگائیں اور جرابیں پہن لیں۔٭ اس طریقے سے آپ کی ایڑھیوں کی پھٹی ہوئی جلد بھی صحیح ہو جائے گی اور سخت جلد بھی نرم و ملائم رہے گی۔
٭ اس ٹپ میں چونکہ لیموں شامل ہے اور گرم پانی بھی۔یہ دونوں چیزیں مل کر جلد کو موائسچرائز کرتی ہیں اور نمی پیدا ہونے کی وجہ سے سٹرک ایسڈ کی خصوصیات مذید بڑھ جاتی ہیں یوں پھٹٰ ہوئی جلد کے ڈیڈ سیلز بھی ختم ہوجاتے ہیں اور یوں پاوں کے نیچے خون کی گردش بھی بڑھ جاتی ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں