پیریڈز نہ آنا یا کھل کے نہ آنے کا آسان حل آج کل کسی بھی ڈاکٹر کے پاس جائیں تو مریضوں کی لائن لگی ہوتی ہے ہر کسی کو کوئی نہ کوئی مسلہ ہوتا ہے لیکن آج کل عذاب یہ بنا ہوا ہے کہ ضمیر فروش کچھ ڈاکٹر دوائی والوں سے مل کے ان کا بے کار دوائی بیچوا رہے ہیں
جس سے مریض تو ٹھیک نہیں ہوتا البتہ ڈاکٹر کی اچھی کمائی ہو جاتی اسی طرح اگر لیڈیز ڈاکٹر کے پاس جائیں تو وہاں بھی یہی حال ہے لیکن اگر پیریڈز کی بات کی جائے تو اس کا ڈاکٹروں سے جتنا علاج کیا جائے یہ اتنا بگڑتا جائے گا تو اس لیے ہم آپ کے لیے دیسی علاج کے ساتھ حاضر خدمت ہوئے ہیں طریقہ علاج ۔
اجزاء :مجیٹھ 30 گرام، پانی 200 ملی لیٹر۔۔ ترکیب ۔۔مجیٹھ کو اچھی طرح پانی میں جوش دیں پانی میں جب مجیٹھ کا اثر آجائے تو تھوڑی سی اس میں مصری یا چینی شامل کر لیں اور دن میں ایک دفعہ قہوہ کے طور پر پئیں ۔کسی بھی ٹائم استعمال کر سکتے لیکن خالی پیٹ استعمال کریں ۔ہفتے سے پندرہ دنوں کے اندر آپ کا پیریڈز نہ آنا یا کھل کے نہ آنے کا مسلہ انشاءاللہ ختم ہو جائے گا
- دودھ میں مخانے ڈال کر پینے سے آپ کے جسم میں فوراً کیا تبدیلی آتی ہے ؟
- چھوٹے دانوں کے بڑے فوائد ۔۔ جانیئے رائی دانے میں چُھپے چند ایسے فوائد جو دیں آپ کو کئی بڑے مسائل سے نجات
- جانیئے ایسی غذائیں جو دوا کا بھی کام کرتی ہیں
۔۔آج کل کسی بھی ڈکے پاس جائیں تو مریضوں کی لائن لگی ہوتی ہے ہر کسی کو کوئی نہ کوئی مسلہ ہوتا ہے لیکن آج کل عذاب یہ بنا ہوا ہے کہ ضمیر فروش کچھ ڈاکٹر دوائی والوں سے مل کے ان کا بے کار دوائی بیچوا رہے ہو
جس سے مریض تو ٹھیک نہیں ہوتا البتہ ڈاکٹر کی اچھی کمائی ہو جاتی اسی طر2اگر لیڈیز ڈاکٹر کے پاس جائیں تو وہاں بھی یہی حال ہے لیکن اگر پیریڈز کی بات کی جائے تو اس کا ڈاکٹروں سے جتنا علاج کیا جائے یہ اتنا بگڑتا جائے گا تو اس لیے ہم آپ کے لیے دیسی علاج کے ساتھ حاضر خدمت ہوئے ہیں طریقہ علاج ۔
اجزاء :مجیٹھ 30 گرام، پانی 200 ملی لیٹر۔۔ ترکیب ۔۔مجیٹھ کو اچھی طرح پانی میں جوش دیں پانی میں جب مجیٹھ کا اثر آجائے تو تھوڑی سی اس میں مصری یا چینی شامل کر لیں اور دن میں ایک دفعہ قہوہ کے طور پر پئیں ۔کسی بھی ٹائم استعمال کر سکتے لیکن خالی پیٹ استعمال کریں ۔ہفتے سے پندرہ دنوں کے اندر آپ کا پیریڈز نہ آنا یا کھل کے نہ آنے کا مسلہ انشاءاللہ ختم ہو جائے گا ۔۔
اپنی رائے کا اظہار کریں