! کہتے ہیں انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا پیٹ ہے۔۔۔اگر وہ اپنے پیٹ کا سوچے تو پھر وہ کسی اور کا نہیں سوچ سکتا۔۔۔لیکن دنیا بھر کے ڈاکٹرز اس بات کو مانتے ہیں کہ جس نے اپنے پیٹ کو سمجھ لیا وہ ہر بیماری کو کنٹرول کر لیتا ہے۔۔۔
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ پیٹ کو مہنگی مہنگی دواؤں سے ہی فٹ کیا جاسکتا ہے۔۔۔چاہے پیٹ کا درد ہو، ورم ہو، گیس ہو، مڑوڑ ہو، یا جلن ہو۔۔۔آپ کا کچن پیٹ کی ہر بیماری کو کنٹرول کرسکتا ہے۔۔۔(ہلدی) جس شخص نے کچن میں رکھے اس مصالحے سے دوستی کرلی تو سمجھیں اس نے اپنے پیٹ کو صاف کرلیا۔۔ہلدی ایک بہترین اینٹی سیپٹک ہے اور
پیٹ میں موجود زخم، سوزش، جلن کا خاتمہ کرتی ہے۔۔۔ساتھ ہی یہ درد کو بھی دور کرتی ہے۔۔۔اس کی زیادہ مقدار نہیں بس آدھا چائے کا چمچہ ہی پانی یا دودھ میں ملا کر پینے سے زندگی آسان ہوجاتی ہے۔۔۔(دار چینی)دار چینی پیٹ کی چربی کو کنٹرول کرنے میں بہترین ہے۔۔۔آنتوں کے ورم کو بھی ختم کرتی ہے اور اس کا پاؤڈر پانی میں پکا کر پینے سے وزن بھی کم ہوتا ہے اور پیٹ بھی صاف رہتا ہے۔۔
۔ (میتھی دانہ)میتھی دانہ کھانے والے افراد کو گیس کی شکایت نہیں ہوتی۔۔۔پانچ سے چھے دانے روزانہ کھانے سے پیٹ میں موجود گیس سے بھی نجات ملے گی اور کھانے کے بعد تیزابیت اور کھٹی ڈکاروں کی بھی چھٹی ہوجائے گی۔۔۔(کھانے کا سوڈا)پیٹ کی مڑوڑ اور سینے کی جلن کو اگر فوری دور کرنا ہو تو میٹھے سوڈے سے بہترین کوئی فوری حل نہیں۔۔۔یہ کھانے سے نا صرف پیٹ کی جملہ تکالیف دور ہوتی ہیں بلکہ امیون سسٹم بھی تیزی سے بوسٹ کرتا ہے۔۔۔(بڑی الائچی)بڑی الائچی کا پانی ان لوگوں کے لئے بہترین ہے جن کو قبض رہتا ہے۔۔۔یہ قبض کو دور کرتی ہے اور پیٹ کے درد سے نجات دیتی ہے
سردیاں آچکی ہیں ۔طب نبوی ﷺ وہ پھل جس کے کھانے سے چالیس مردوں کے برابر طاقت ملتی ہے
انسان کے دل و جسم کو تقویت دینے والی بے شمار جڑی بوٹیوں اور پھلوں کا ذکر طب نبویؐ میں ملتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ’’بہی ‘‘ ایسا پھل ہے جس کی شکل صورت سیب اور آڑو سے ملتی ہے ۔ اس پھل کا ذکر احادیث مبارکہ میں کئی جگہ پر موجود ہے ۔ بہی کا پھل کھانے والی خواتین کے ہاں خوبصورت بچے پیدا ہوتے ہیں جبکہ مرد کےکھانے سے چالیس افرادکے برابر طاقت آتی ہے ۔ بہی کے پھل میں کئی طرح کے وٹامن اور معدنیا ت شامل ہیں ۔بہی کا مربہ اس حوالے سےبہترین غذا ہے جو نہار منہ کھایا جائے
تو دل کے عوارض سے بھی بچاتا ہے۔حٖضرت طلحٰہ رضی اللہ عنہ بن عبید اللہ روایت فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو وہ اس وقت اپنے اصحاب کی مجلس میں تھے۔ان کے ہاتھ میں بہی تھا جس سے وہ کھیل رہے تھے۔ جب میں بیٹھ گیا تو انہوں نے اسے میری طرف کر کے فرمایا۔ “اے ابا ذر! یہ دل کو طاقت دیتا ہے سانس کو خوشبودار بناتا ہے اور سینہ سے بوجھ کو اتار دیتا ہے”۔حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “بہی کھاؤ کیونکہ وہ دل کے دورے کو ٹھیک کر کے سینہ سے بوجھ اتار دیتا ہے”۔حضرت انس رضی اللہ عنہ بن مالک روایت فرماتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “بہی کھانے سے دل پر سے بوجھ اتر جاتا ہے۔”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” بہی کھاؤ کہ دل کے دورے کو دور کرتاہے۔ اللہ نے ایسا کوئی نبی نہیں مامور فرمایا جسے جنت کا بہی نہ کھلایا ہو کیونکہ یہ فرد کی قوت کو چالیس افراد کے برابر کر دیتا ہے”۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اپنی حاملہ عورتوں کو بہی کھلایا کرو کیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتا ہے اور لڑکے کو حسین بناتا ہے”۔حضرت عوف رضی اللہ عنہ بن مالک روایت کرتے ہیں کہ نبی صلّی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” بہی کھاؤ کہ یہ دل کے دورے کو ٹھیک کرتا اور دل کو مضبوط کرتا ہے”۔بہی کو نہار مُنہ کھانا چاہیٔے۔
- جگر کو نقصان پہنچانے والی 15 روزمرہ کی عادات
- بچوں کی جسمانی کمزوری سوکھا پن بھوک نہ لگنا ایک ماہ سے 12 سال تک
- پیشاب کی نالی میں سوزش پہلی 7 خاموش علامات اور چند احتیاطی تدابیر
میں چالیس سال کی ہوں لیکن بیس کی لگتی ہوں میں چہرے پرصرف بیس روپے کی دو چیزیں ملا کر لگاتی ہوں
میں 40 سال کی ہوں لیکن 20 کی لگتی ہوں،، میں چہرے پرصرف 20 روپے کی دو چیزیں ملا کر لگاتی ہوں
آپ قدرتی طریقے سے اپنا رنگ گورا کرنا چاہتی ہیں؟ آج ہم اپنی بہنوں کی خدمت میں کچھ زبردست اور آسان گھریلو ٹوٹکے لیکر خاضر ہوۓ ہیں. ان ٹوٹکوں کا کوئی منفی اثر نہیں اور انشاءاللہ چند ہی ہفتوں میں رنگ چاند کی طرح روشن ہو جاۓ گا.ھمارے معاشرے میں خواتین ہوں یہ مرد ہر ایک کو گورے رنگ کی خواہش ہوتی ہے اور ایسے افراد بازار میں موجود مختلف اقسام کی کریموں کا استعمال کرتے ہیں جو جھٹ پٹ رنگ گورا کرنے کے دعوے کرتی ہوے دیکھی گئی ہیں
لیکن انکا استعمال مختلف جلدی امراض کی مزید تفصیل کے لئے نیچے دے گے ویڈیو لنک پر کلک کریں صورت میں سامنے آتا ہے چند گھریلو ٹوٹکے ایسے ہیں جنکا استعمال آپکے رنگ کو گورا کر سکتا ہے اور انکا کوئی مضر اثر جلد پر نہیں ہوتا ہر جلد دوسری جلد سے مختلف ہوتی ہے اس لئے کسی جلد پر یہ ٹوٹکے جلد اثر کرتے ہیں اور کچھ جلدوں پر تھوڑے عرصے بعد انکا فائدہ نظر اتا ہے ۔۱ . دو چمچ دلیہ، سوکھا دودھ دو چمچ، دو چمچ آم کا گودہ اور ایک عدد کیری کی گٹھلی کو ایک ساتھ اچھی طرح پیس لیں اس کریم کا پورے جسم پر مساج کریں رنگ صاف ہو جائے گا
اگر آپکے پاس سے پسینے کی بدبو اتی ہے تو وہ بھی ختم ہو جائے گی۔۲. دہی، لیموں کا رس اور دلیا ملا کر ماسک بنائیں اور 15سے 20 منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں اسکے بعد دھو لیں۔۳ جَو کا آٹا‘ سوکھا دودھ اور سفید شکر دودھ میں مکس کرکے پورے جسم کا مساج کریں یہ قدرتی باڈی سکرب ہے۔۴. برتن میں آلو کا رس نکال لیں اپنے چہرے پر اسے بلیچ کی طرح لگائیں۔ پندرہ منٹ سے آدھا گھنٹہ تک لگا رہنے دیں پھر منہ دھولیں۔
یہ عمل روزانہ کریں رنگ صاف ہو جائے گا۔۵. دیہی ایک چمچ، شہد 2 چمچ لیکر اس کا ماسک 10 سے 15 منٹ کیلئے چہرے پر لگا کر دھولیں اگر اپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی تو ہمارا فیس بک پیج ضرور لائک کریں اور ہماری پوسٹ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر ضرور کریں شکریہ
انار کا پاؤڈر کا اتنی مقدار میں کھالیں ۔۔باربار پیشاب آنا اور مثانہ کی کمزوری بواسیر، منہ کی بدبو کی ختم ہوجائے گی
! امید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ لہ پاک کی رحمت سے بالکل خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی کی نایاب تخلیق ہے اللہ تعالی نے پھلوں کی بے شمار اقسام پیدا کی گئی ہے انہیں شمار بھی ہوتا ہے انار کو جنتی پھل بھی کہا جاتا ہے اس کا ذکر قرآن مجید فرقان حمید میں بھی موجود ہے لاجواب ذائقہ پھل کے فوائد کے بارے میں تو آپ سب ہی جانتے ہیں
یہ دل کے امراض خون کی کمی جگر اور معدے کی بیماریوں میں نہایت مفید ہے اس کے علاوہ اس کے استعمال سے رنگ سرخ و سفید ہوتی ہے
اس کے چھلکے لوگ عموما ناکارہ سمجھ کر پھینک دیتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ انار کے چھلکے بھی اتنے ہی فوائد سے مالا مال ہوتے ہیں جتنے کہ انار کے دانے اسی لیے آج کی اسپیشل ویڈیو میں میں آپ کو انار کے چھلکوں کی مدد سے تین بڑی بیماریوں کی یعنی بار بار پیشاب آنا بواسیر اور جسم کی ناگوار بدبو دور کرنے کا کامیاب علاج بتاؤ گی مجھ سے لوگ ان امراض کے علاج کی بابت پوچھتے ہیں اسی لئے آج میں آپ کو انار کے چھلکوں کے 3 زبردست نسخے بتا رہی ہوں۔ یہ ہے تو بغیر پیسے کی دواء مگر اس کے فائدے بہت ہی زیادہ ہیں۔
اس سے پہلے آپ کو آج کے نسخے کے بارے میں بتاؤں آپ پلیز میرا چینل سبسکرائب بٹن کو دبادیں اور ان امیزنگ نسخوں کی تیاری میں جو اجزا استعمال ہوں گے ان میں شامل ہیں اپنے لئے انار کے خشک چھلکے اور اپنے لینا ہے تازہ پانی انار تقریبا ہر گھر میں ہی آتا ہے اس کے چھلکےضائع کرنے کی بجائے دھوپ میں سکھا کر اپنے پاس محفوظ کر لیں
بالفرض اگر آپ کے پاس انار کے خشک چھلکے موجود نہ ہو تو آپ کی حکیم کی دکان سے بھی خرید سکتے ہیں ان کی قیمت بھی زیادہ نہیں ہے صرف 10 یا 20 روپے کی مل جائیں گے ہمارا نسخہ نمبر1 ہے بار بار پیشاب آنے کی بیماری کو ختم کرنے کے لیے وہ لوگ جو بار بار پیشاب آنے کی بیماری سے پریشان ہیں ان کو چاہیے کہ انار کے خشک چھلکے گرائنڈ کرکے پاؤڈر بنا کر اپنے پاس رکھے یہ دیکھیں کا پاؤڈر بنا لیا ہے
آپ اس پاؤڈر کو کسی صاف شیشے کی ڈبی میں محفوظ کرکے اپنے پاس رکھ سکتے ہیں اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ بار بار پیشاب آنے سے پریشان مرد اور خواتین لڑکے اور لڑکیاں انار کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر تقریبا چار سے چھ ماشہ تک تازہ پانی کے ساتھ دن میں کسی بھی وقت کھائیں اور یہ اپنے ایک ہفتے تک نسخہ استعمال کرنا ہے مثانے کی گرمی و کثرت پیشاب کی بیماری انشاء اللہ تعالی ہمیشہ کے لئے دور ہوجائے گی اور آپ کو بہت رزلٹ حاصل ہوگا اور نسخہ نمبر2 میں میں آپ کو بواسیر کی بیماری کا کامیاب علاج بتاؤ گی
بواسیر کے مرض میں مبتلا مردوخواتین لڑکے اور لڑکیاں انار کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر بنا کر اپنے پاس رکھیں یہ دیکھیں میں نے انار کے چھلکے گرائنڈ کرکے ان کا پاؤڈر بنالیا ہے بواسیر کے مرض سے پریشان مرد اور خواتین لڑکے اور لڑکیاں انار کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر تقریبا پانچ ماشہ تازہ پانی کے ساتھ روزانہ دن میں کسی بھی وقت تین دن تک کھائیں انشا اللہ تعالیٰ بواسیر جیسے خطرناک مرض سے آپ کی جان ہمیشہ کے لئے چھوڑ جائے گی
اور اگر منہ سے پانی آتا ہوں یا اور جسم سے ناگوار بدبو آتی ہو تو ہماری یہ آخری نسخہ اس بیماری کو ختم کرنے کے لیے بہترین ہے منہ سے پانی آنے کے منہ میں بدبو کی وجہ سے پریشان لوگ انار کے خشک چھلکوں کو گرائنڈ کرکے اس کا پاؤڈر اپنے پاس محفوظ کر لیں انار کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر آپ نے تقریبا تین ماشہ لینا ہے اور اس کو تازہ پانی کے ساتھ کھالیں دن میں کسی بھی وقت کم از کم سات سے آٹھ دن تک کھائیں نیز انار کے خشک چھلکے ابال کر غرارے اور کلیاں بھی کریں
انشاء اللہ تعالی اس مرض سے آپ کی جان ہمیشہ کے لئے چھوڑ جائے گی دیکھا آپ نے انار کے چھلکوں میں کس قدر لاجواب فوائد پوشیدہ ہیں بے شک اللہ تعالی نے کوئی بھی چیز بے کار نہیں بنائی بینک اگر آپ کو میری آج کی یہ ہمارے کاوش پسند آۓ ھو تو اس کو لائیک اپنے تمام فرینڈز جانے والے رشتے داروں کے ساتھ لازمی شیئر کیجئے گا ویڈیو تک کے لئے مجھے اجازت دیں اپنا بہت سارا خیال رکھئیے گا اللہ حافظ
اپنی رائے کا اظہار کریں