صبح خالی پیٹ باسی روٹی کھانے کے بعد کیا ہوا! سن کر پیروں تلے زمین نکل جا ئے گی

صبح خالی پیٹ باسی روٹی کھانے کے بعد کیا ہوا! سن کر پیروں تلے زمین نکل جا ئے گی

ہم آپ صبح خالی پیٹ باسی روٹی کھانے سے ہونیوالے فائدوں کے بارے میں بتائیں گے کہ آپ کو سن کر عجیب لگے گا کہ وہ روٹی جسے ہم ب۔اسی سمجھ کر پھینک دیتے ہیں وہ اپنے اندر بے شمار فوائد رکھتی ہے ۔ کئی بار رات کو کھانا کھانے کے بعد کچھ روٹیاں بچ جاتی ہیں جن کو ہم پھینک دیتے ہیں

لیکن اگر آپ رات کی بچی ہوئی صبح خالی پیٹ کھاتے ہیں اس سے آ پ کو بہت سارے فوائد ملیں گے ۔ اگر آپ رات کی بچی ہوئی ب۔اسی روٹی کو دودھ میں ڈال کر کھائیں گے تو اس سے ہمیشہ صحت مند اور تندرست رہیں گے پرانے وقتوں میں لوگ ب۔اسی روٹی کا استعمال کرتے تھے جس کیوجہ سے وہ صحت مند بھی رہتے تھے ان کو کسی بھی طرح کی کوئی بیماری نہیں ہوتی تھی ۔

لیکن آج کے دور میں ہر کوئی کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا دکھائی دیتا ہے اگر رات کی ب۔اسی روٹی صبح کے وقت دہی کیساتھ کھائیں گےتو طاقت کا انوکھا خزانہ اپنے جسم میں پائیں گے اور اس کو کھانے سے جسم میں جان آجاتی ہے ۔ اس کا استعمال کرنے سے سارا دن بھوک اور پیاس نہیں لگتی آئیے جانتے ہیں

صبح خالی پیٹ ب۔اسی روٹی کھانے سے ہونے والے فائدوں کے بارے میں ب۔اسی روٹی کو دودھ کیساتھ کھانے سے شوگر کنٹرول میں رہتی ہے کیونکہ آج کے دور میں شوگر کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اور شوگر کیوجہ سے ہم بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ اگر کسی کے خ ون میں شوگر لیول بڑھ رہا ہو تو صبح خالی پیٹ رات کی بچی ہوئی ایک یا دو روٹی کو پھیکے دودھ میں ڈال کر کھانے سے کافی فائدہ ملتا ہے اور شوگر کنٹرول میں رہتی ہے ۔ ب۔اسی روٹی کو دودھ میں ڈال کر کھانے سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے ۔ بلڈ پریشر کی پریشانی ہر دوسرے آدمی کو ہے

۔چاہے وہ عمر میں چھوٹا ہو یا بڑا ایسے لوگوں کو رات کی بچی ہوئی ب۔اسیروٹی کو ٹھنڈے دودھ میں ڈال کر کھانے سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے ۔ ب۔اسی روٹی کو دودھ کیساتھ کھانے سے جسم کا درجہ حرارت سہی رہتا ہے کیونکہ کئی بار گرمیوں میں ہمارے جسم کا درجہ حرارت زیادہ بڑھ جاتا ہے اگر ایسے میں اس کا استعمال کیا جائے تو جسم کا درجہ حرارت نارمل رہتا ہے ۔ ب۔اسی روٹی کو دودھ کیساتھ کھانے سے پیٹ کی ہر بیماری کا علاج ہوجاتا ہے

اگر ہمارا پیٹ خراب رہے گا تو ہم کئی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں اگر کسی کا نظام انہضام سہی طریقہ سے کام نہ کرتا ہو ایسے لوگوں کو ب۔اسی روٹی کو دودھ میں ڈال کر کھانے سے پیٹ سے جڑی بہت ساری بیماریوں سے چھٹکارہ مل جاتا ہے ۔ اگر موٹاپے سے پریشان ہیں تو ب۔اسی روٹی کھانا بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس کو دودھ میں ڈال کر کھانے سے پیٹ کی چربی کم ہوتی ہے ۔ جن لوگوں کے جسم میں کمزوری رہتی ہے ۔ وہ دبلے پتلے ہوں ان کو ب۔اسی روٹی کو دودھ میں ڈال کر کھانی چاہیے ۔ اسکے استعمال سے جسم بڑھ جائیگا