اج کے دن سب اپنے اپنے گھروں میں ايصال ثواب کا پروگرام بنائے اور فرانی کرواے کیونکہ حضرت عمر فاروق ان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ہے جن کو اللہ تعالی نے دنیا میں جنت کی خوشخبری دی اور بنی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے بعد کوئی نبی ہوتے تو وہ عمر ہوتے لہذا آپ کے بعد کوئی نی نہیں اللہ حضرت عمر پر اپنی رحمت نازل فرمانے اور ہماری بخش فرمائے امین
حضرت عمر فاروق ِ کی شہادت
September 14, 2023
2 Min Read
اپنی رائے کا اظہار کریں