بہترین معلومات

٭۔

٭12نبوی… نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت فرمائی اور اسی نسبت سے اسلامی تقویم ہخری تقویم کہلاتی ہے۔

٭7ہجری… نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلام کی عالمگیر تبلیغ کا آغاز کیا اور مختلف ممالک کے سلاطین کے نام مکتوبات ارسال فرمائے

۔ہجری…میں غزوہ خیبر پیش آیا جس می مسلمانوں نے مدینہ منورہ کے قریب یہودیوں کے قدیم گڑھ کاخاتمہ کردیا۔★7 ہجری…مہں سید صفیہ رضی اللہ عنہا رسول اکرم صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کے نکاح میں آئیں ۔★ 7 ہجری.. مہاجرین حبشہ امن قائم ہونے کے بعد واپش مدینہ منور تشریف لے آئے ۔★9 ہجری…زکوٰۃ کی تنظیم قائم ہوئی اور اسے مسلمانوں پر نافذ کیا گیا۔★11 ہجری … نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں نخع کا وفد حاضر ہوا جو آپ کی ظاہریحیات مبارکہ میں آپ سے ملاقات کرنے والا آخری وفد تھا۔★12 ہجری… سیدنا عمر فاروق نے ہجرت مدینہ کی مناسبت سے اسلامی تقویم کو نافذ کیا۔ ★21 ہجری… سیدہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی خلافت میں لشکر اسلام نے نہاوند کی بے مثال فتححاصل کی ۔★24 ہجری… سید نا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ پیش آیا۔★ 24 ہجری… سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ خلافت راشدہ کے منصب پر فائز ہوئے۔★36 ہجری… سیدناعلی کرم اللہ وجبہ امیر المومنین منتخب ہوئے۔ ★61 ہجری… سید امام حسین نے اپنے جاں نثاروں سمیت جام شہادت نوش فرمایا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

کمنٹ کریں