ہارون الرشید کی بیوی زبیدہ خاتون بڑی نیک ملکہ تھی اس کو قرآن پاک سے اس قدر محبت تھی کہ گھر میں تین سو حافظات تنخواہ پہ رکھی ہوئی تھی۔