نمازِ فجر کے بعد جو بھی یہ وظیفہ کر تا ہے

آج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں جس کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے فوری عرش سے مدد حاصل ہوگی۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج کل لوگ رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ مہنگائی کی وجہ سے نا صرف مزدور طبقہ پر یشان ہے بلکہ پڑھے لکھے اور اچھے روز گار کے افراد بھی رزق کی تنگی کا شکار ہیں۔

اگر آپ بھی رزق اور مال و دولت کی کمی کا شکار ہیں تو میرے آ ج کے اس بتائے ہوئے وظیفے پر ضرور عمل کریں۔یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے۔ اور اس دعا کو 90مرتبہ پڑھنا ہے۔ 3مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دعا ما نگنی ہے۔ اس عمل کو 1روز کر نا ہے۔

ان شا ء اللہ اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے فوری عرشی مدد حاصل ہو گی۔ اللہ آپ کے رزق اور مال و دولت میں بے تہاشہ اضافہ فر ما دے گا۔ اگر آپ بے روزگار ہیں تو اللہ آپ کو اچھے روزگار سے نواز دے گا۔ اللہ آپ کو غنی اور ما لدار کر دے گا۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔ دیکھیے ناظرین!!! ہر وظیفہ انسان کی بھلائی کے لیے ہی ہوتا ہے اور اللہ پاک انسان کا بھلا ہی چاہتے ہیں۔

اور انسان کا اچھا ہی چاہتے ہیں۔ اللہ پاک چاہتے ہیں کہ اس کا بندہ ہر قسم کی پریشانی سے محفوظ رہیں۔ کیونکہ رب اپنے بندے سے 70ماؤں سے بڑھ کر پیار کر تا ہے ۔ یہ ایک ایسا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے انسان کے رزق کی تنگی دور ہو جاتی ہے اور انسانی غنی و ما لا مال ہو جا تا ہے۔

اور انسان خوشحال ہو جاتا ہے۔ اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ مندرجہ با لا ہے۔ مہربانی فر ما کر اس وظیفہ کو ویسے ہی کریں

جس طرح اس کا طریقہ کار بتا یا گیا ہے۔ اللہ پاک آپ کی ہر طرح کی پریشانیاں، مصیبتیں اور مشکلات سے آپ کو دور فر ما ئیں۔ جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہواس کےرزق میں بے پناہ اضافہ ہو جائے اور وہ بے حد غنی ہو جائےامیر ہو جائے تواس کو چاہئے روزانہ بعد نماز فجر صرف 7 مرتبہ یہ درود پاک پڑھے اورپھراللہ پاک سے دعا بھی کرے انشاء اللہ رزق کی تنگی کا خاتمہ ہوگا اور رزق میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔

یاد رہے جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہو کے بے حد مال دار ہو جائے تو وہ سچے دل سے اللہ کی زات پر بھروسہ رکھ کر یہ درود پاک کا ورد کرے انشاءاللہ رزق کی تنگی دورہو جائے گی اور وہ ورد درود پاک کا ہے درود تاج فجر کی نماز کے بعد 7 مرتبہ پابندی سے درود تاج پڑھیں انشاء اللہ رزق کی تنگی دور ہو جائے گی اللہ تعالی بے شمار رزق عطا فرمائیں گے اس وظیفہ کے لئے پانچ وقت کی نماز کی پابندی بھی لازمی ہے ورنہ وظیفہ اثر نہیں کرے گا اور حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں۔ اور دوستو اچھی بات کو شیئرکرنا بھی صدقہ جاریا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

کمنٹ کریں